ہم خود سے اور دوسروں کی مدد کرنے سے
سافٹ ویئر بنانے کے بہتر طریقے وضح کر رہے ہیں۔
اس کام کے ذریعے ہم اہمیت دیتے ہیں:
افراد اور باہمی روابط کو طریق ہائے کار اور آلات پر
فعال سافٹ ویئر کو جامع دستاویزات پر
گاہک کے تعاون کو معا ہدہ مزاکرات پر
تبدیلی کا فوری رد عمل دینے کو منصوبے پر عمل کرنے پر
یہ اسلئے کہ اگرچہ بائیں طرف والی اشیاء کی بھی قدر ہے،
ہم دائیں طرف والی اشیاء کی زیادہ قدر کرتے ہیں۔
Kent Beck
Mike Beedle
Arie van Bennekum
Alistair Cockburn
Ward Cunningham
Martin Fowler
James Grenning
Jim Highsmith
Andrew Hunt
Ron Jeffries
Jon Kern
Brian Marick
Robert C. Martin
Steve Mellor
Ken Schwaber
Jeff Sutherland
Dave Thomas